اردو شاعری محبت

اردو شاعری محبت

محبت زندگی بن جاتی ہے 

مانتا ہوں کے زندگی بھی تڑپاتی ہے ، 
پر محبت تو جینا سکھاتی ہے ، 
زندگی محبت نہیں ہو سکتی کبھی ، 
پر محبت زندگی بن جاتی ہے . 



زندگی کو تو ہم جب چاہیں ، 
موت کی اور خود لے جاتے ہیں ، 
پر ایک بار جو کر لیں عشق ، 
وہ کہاں اسکو چھوڑ پاتے ہیں . 
یہ دنیا کتنی خود غرض ہے ، 
یہ محبت ہمیں بتاتی ہے . 
زندگی محبت نہیں ہو سکتی کبھی ، 
پر محبت زندگی بن جاتی ہے . 

اردو شاعری محبت

محبت ایک جان لیوا عادت ہے ، 
جس میں ہوتی شکوہ شکایت ہے ، 
پر عاشقوں کے لیے تو ، 
یہی انکا خدا اور یہی عبادت ہے . 
وہ محبت ہی تو ہے دوست ، 
جو جیون کو حسین بناتی ہے . 
زندگی محبت نہیں ہو سکتی کبھی ، 
پر محبت زندگی بن جاتی ہے . 


محبت ہی ساتھی اور تنہائی ہے ، 
یہی ہوتی ہنسی اور یہی رُلائی ہے ، 
اسی میں ہوتے قسمیں وعدے سارے ، 
اور اسی میں ہوتی بیوفائی ہے . 
وہ محبت ہی ہوتی ہے ، 
جب آنکھوں میں کوئی سماتی ہے . 
زندگی محبت نہیں ہو سکتی کبھی ، 
پر محبت زندگی بن جاتی ہے . 
اردو شاعری محبت

محبت میں سب مجبور ہوتے ہیں ، 
کبھی پاس تو کبھی دور ہوتے ہیں ، 
پر جب ہی ہو جائے سامنا ، 
وہ عشق کے نشے میں چور ہوتے ہیں . 
جب یادیں جنت بن جاتی ہیں ، 
تو وہ محبت کہلاتی ہے ، 
زندگی محبت نہیں ہو سکتی کبھی ، 
پر محبت زندگی بن جاتی ہے . 


جب کوئی بیڑیوں کو پائل کر جاتی ہے ، 
ہر جھلک اسکی ، قائل کر جاتی ہے . 
جب ہوتا اسکا محفل میں آنا ، 
اسکی ہر ادا ہمیں بس " گھایل " کر جاتی ہے . 
وہ محبت کی داستان ہے کی ، 
ہر سانس میں کسی کی خوشبو آتی ہے ، 
زندگی محبت نہیں ہو سکتی کبھی ، 
پر محبت زندگی بن جاتی ہے . 

اردو شاعری محبت
مانتا ہوں کے زندگی بھی تڑپاتی ہے ، 
پر محبت تو جینا سکھاتی ہے ، 
زندگی محبت نہیں ہو سکتی کبھی ، 
پر محبت زندگی بن جاتی ہے . 

Comments

Post a Comment